بد دعا||BaadDua||Emotional and sentimental story||Fun With Pinki
Published at : August 31, 2021
#FUNWITHPINKI#پچھتاوا#بددعا#رزق حلال #د دعا#Emotional and sentimental story
بد دعا
یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جس نے محبت کے نام پر کسی سے دل لگی کی ۔ اور جب اس کا دل بھر گیا تو اس نے نہ صرف اس کی محبت بلکہ اپنے الفاظ سے اس لڑکی کے کردار کی بھی دھجیاں اڑا دیں اس کہانی کے دو پہلو ہیں
یہ کہانیاں ایک طرف تو ان لڑکیوں کے لئے سبق ہے جنہیں لگتا ہے کہ ان کے محبوب جنہیں وہ اپنے ماں باپ سے چھپ چھپا کے اور لوگوں کی نظروں سے بچ بچا کے ملتی ہیں اور جن پر وہ اپنا مان اپنی عزت اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہیں وہ ان سے محبت کے ساتھ ساتھ نکاح بھی کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسری طرف ان لڑکوں کے لیے جنہیں لگتا ہے کہ لڑکیاں ٹشو پیپر ہیں اور جو انہیں استعمال کرکے صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ جو لڑکی ہمارے ساتھ ہو سکتی ہے وہ کسی کے ساتھ بھی سیٹ ہو سکتی ہے۔ا
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
کہتے ہیں زندگی میں کبھی ان لوگوں کو کھونے کی غلطی نہیں کرنا جن کی آنکھیں آپ کے لئے روتی ہوں جن کے لب۔ آپ کے لئے دعا گو ہوں جن کا دل آپ کی محبت کے لئے تڑپ تا ہوں ہو کیوں کہ ایسے نقصان کا کبھی بھی ازالہ ممکن نہیں ہوتا کبھی بھی نہیں۔۔۔۔۔
💖 وہ دفتر کے لئے نکلا ہی تھا کہ جب اچانک ایک آواز نے اس کے قدم روک دیے ہوہ دروازے کے پاس ہی رک گیا تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے ہو میں کہاں جاؤں گی تم تو کہتے تھے کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تم تو
میرے لئے دیوانے تھے اب تمہیں کیا ہوگیا ہے میں کیا کروں گی میں کہاں جاؤں گی دنیا تو مجھے جیتے جی مار ڈالے گی میرے ماں باپ میری عزت میرا سب میرا سب کچھ ختم ہو جائے گامیں تمھارے بغیر جی نہیں پاؤں گی
وہ فون پر بلک بلک کر رو رہی تھی کہ اچانک دوسری طرف سے کال کاٹ دی گئی نہ جانے دوسری طرف کون تھا اور جو بھی تھا اس نے ایک سیکنڈ میں جبار کی دنیا اندھیر کر دی تھی یہ آواز اس کی بیٹی کے کمرے سے آرہی تھی اس کادل رک ساگیا ۔اس نے سوچا کہ وہ اپنی بیٹی سے بات کریں کریں لیکن پھر نہ جانے کیا خیال اس کے دل میں آیا یا کہ وہ چپ چاپ وہاں سے واپس پلٹ کر دفتر چلا گیا یا ابھی اسے دفتر میں پہنچے تقریبا دو گھنٹے ہوئے کہ اسے اس کے گھر سے کال موصول ہوئی دوسری طرف اس کی بیگم نبیلہ تھی اس نے بتایا کہ اس کی بیٹی نے خود کشی کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الفاظ تھے کہ سیسہ اسے لگا کہ جیسے زمین پھٹ گئی ہے اور وہ اس میں سما جائے گا اس کی نظروں کے سامنے اندھیرا چھا گیا وہ کچھ بول ہی نہیں پا رہا تھا اسے اپنے دل کی دھڑکن رکتے محسوس ہوئی تھی
اسے لگا کہ اس کا دماغ پھٹ جائے گا اسکی آ نکھوں کے سامنے بار بار وہ منظر آ رہا تھا
😔 جبار میں بری لڑکی نہیں ہوں ہو خدا کی قسم میں نے تمہارے سوا کسی سے محبت نہیں کی ضروری نہیں کہ ہر وہ لڑکی جو محبت کرے وہ بدکار ہو میں نے تمہارے سوا کسی سے محبت نہیں کی کی ت
م میری محبت اور میرے کردار کی کی ایسے تذلیل مت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😔😔😔
نجانے کیوں اتنے سال بعد یہ الفاظ اس کے دماغ میں گھوم رہے تھے تھے اس سے لگا کہ جیسے اس کے دماغ کی رگیں پھٹ جائیں گی اس کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا تھاوہ بلکل بدحواس ہو گیا۔
😔 اسے لگا لگا وہ اپنی بیٹی کا مجرم ہے اس کے ناکردہ گناہوں نے آج اس کی بیٹی کو اسی دوراہے پر لا کر کھڑا کر دیا جہاں سے کبھی اس کی وجہ سے کوئی اور گزرا تھا۔
https://youtu.be/w9oGOvGcTCg
روبی اس کی اکلوتی بیٹی تھیں اس نےاسے بڑے ناز سے پالا تھا بڑی محبت سے سے اس نے اس کی ہر خواہش کا احترام کیا تھا اس کے لئے اس کی بیٹی اسکی دنیاتھی اور اس کی خوشی اسے دنیا کی ہر چیز سے زیادہ عزیز تھی۔۔۔۔

Emotional and sentimental storyFunwithpinki