For the success of the party, the majority is not as effective as nusrat ilahi || Moulana Fazlurahmn

Share this & earn $10
Published at : August 23, 2021

#TeamJUI_Chd #short_clips
For the success of the party, the majority is not as effective as nusrat ilahi
یہاں ہمیں ایک بات کی طرف ضرور متوجہ ہونا چاہیے کہ ہم اپنی جماعت میں عوام کی اکثریت کو بہت بڑی کامیابی سمجھتے ہیں لیکن عوام کی کامیابی جماعت کی کامیابی کے لیے عوام کی اکثریت اتنی موثر نہیں جتنی اللہ کی نصرت موثر ہوتی ہے
جنگ حنین کے دوران بھی عوام کی اکثریت بہت زیادہ تھی لیکن وہ اکثریت تمہارے کیا کام آئی تم پر تو زمین تنگ ہوگٸ اور تم تو پیٹھ پیچھے بھاگنے والے تھے یہاں تک کہ اللہ پاک کی نصرت آگئی اور انہوں نے اپکے دلوں میں سکینہ ڈال دی اور وہ فوج اتاردی جو تم دیکھ نہیں رہے تھے اسکو. اور پھر واپس جنگ نے پلٹا کھایا اور کافروں کو سزا ملی. اصل چیز اللہ کی نصرت ہے. For the success of the party, the majority is not as effective as nusrat ilahi || Moulana Fazlurahmn
successparty,majority